کروڑوں برس پرانی سب سے بڑی شکاری وہیل کی باقیات دریافت

ماہرین نے لاطینی ملک پیرو کے صحرا سے 3 کروڑ 60 لاکھ سال پرانی ایک وہیل کا فوسل (محفوظ ہوجانے والی باقیات)ملنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق گزشتہ برس لاطینی امریکی ملک پیرو…

مزید پڑھیں