PK Press

  1. گھر
  2. قومی

Category: قومی

الیکشن سے زرداری اور شریف خاندان کو شکست دیں گے، عمران خان

الیکشن سے زرداری اور شریف خاندان کو شکست دیں گے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کہ پورے ملک میں حقیقی آزادی کی تحریک چلا رہے ہیں۔ اتوار کو کرک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران…

مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر پر عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،چودھری شجاعت

مسئلہ کشمیر پر عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،چودھری شجاعت

پاکستان مسلم لیگ کے صدر وسابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے ۔   فرینڈز آف کشمیر کی چیئرپرسن غزالہ حبیب اور وائس…

مزید پڑھیں
ن لیگی ایم پی اے کا وزیراعظم پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

ن لیگی ایم پی اے کا وزیراعظم پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

وزیراعظم شہبازشریف نے گزشتہ روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کیا جس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے اور تحریک انصاف کی طرف سے وزیر اعظم شہباز شریف پر…

مزید پڑھیں
کسی کو اسلام آباد پر چڑھائی نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ

کسی کو اسلام آباد پر چڑھائی نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کسی کو اسلام آباد پر چڑھائی نہیں کرنے دیں گے، رینجرز ،ایف سی اورپولیس کی بھاری نفری موجود ہے، کوشش ہوگی طاقت کااستعمال احتیاط سیکیاجائیاورنقصان…

مزید پڑھیں
وزیر خارجہ بلاول کی زیر صدارت "جی 77 اور چین” کے وزارتی اجلاس کا انعقاد

وزیر خارجہ بلاول کی زیر صدارت "جی 77 اور چین” کے وزارتی اجلاس کا انعقاد

  نیویارک میں "G77 اور چین” کا وزارتی اجلاس منعقد ہوا۔ پاکستان "G77 اور چین” کا اس دفعہ کے اجلاس کا چیئرمین ہے۔ پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اس دن کے اجلاس کی…

مزید پڑھیں
بلاول بھٹو نے شادی سے متعلق سوال کا کیا جواب دیا؟

بلاول بھٹو نے شادی سے متعلق سوال کا کیا جواب دیا؟

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نیاپنی شادی سے متعلق پلان بتادیا۔ اقوام متحدہ اجلاس کے لیے نیویار ک میں موجود بلاول بھٹو کی شادی کے سوال نے ان کا پیچھا وہاں بھی نہیں چھوڑا۔ پیپلز پارٹی…

مزید پڑھیں
سارہ قتل کیس:شاہنواز کا جسمانی ریمانڈ منظور، والد ایاز امیر کے وارنٹ گرفتاری جاری

سارہ قتل کیس:شاہنواز کا جسمانی ریمانڈ منظور، والد ایاز امیر کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے بیوی کے قتل کے ملزم شاہنواز امیر کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں صحافی ایاز امیر کی بہو کینیڈین نژاد سارہ کے…

مزید پڑھیں
کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے،چودھری شجاعت

کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے،چودھری شجاعت

پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، اقوام متحدہ کے ضمیر کو جھنجھوڑ کے لئے بین الاقوامی سطح پر…

مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم نوازشریف نے احتساب عدالت سے ریلیف مانگ لیا

سابق وزیراعظم نوازشریف نے احتساب عدالت سے ریلیف مانگ لیا

نیب کو کارروائی کا اختیار نہیں، نواز شریف نے احتساب عدالت سے ریلیف مانگ لیا سابق وزیراعظم نوازشریف نے نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت احتساب عدالت لاہور سے ریلیف مانگ لیا۔ نواز شریف نے پلاٹ…

مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ معطل، پاکستان آنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ معطل، پاکستان آنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم

احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمہ وارنٹ معطل کرتے ہوئے پاکستان آنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر…

مزید پڑھیں