PK Press

انویسٹ ان بیجنگ گلوبل سمٹ” کا انعقاد، بیجنگ کی ترقی کا ایک واضع پیغام

 

سمٹ میں 39 بڑے منصوبوں پر کامیابی کے ساتھ دستخط کیے گئے

بیجنگ ()
بیجنگ میں "انویسٹ ان بیجنگ گلوبل سمٹ” کا انعقاد کیا گیا۔ سمٹ میں 60.8 ارب یوآن (تقریبا 8.6 ارب امریکی ڈالر) کے 39 بڑے منصوبوں پر کامیابی کے ساتھ دستخط کیے گئے ۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
سمٹ میں سرمایہ کاری کے منصوبوں کا اجراء کیا گیا ، جس میں انٹرپرائز فنانسنگ، پارک تعاون، تعمیراتی تعاون اور لینڈ فنانسنگ کے شعبے شامل ہیں ۔
یہ سمٹ لندن، پیرس، فرینکفرٹ، ٹوکیو، سنگاپور، ہانگ کانگ اور دنیا بھر کے دیگر اہم شہروں اور خطوں میں منعقد ہوئی، جس میں ویڈیو کنکشن، تشہیر اور دیگر میڈیا کے ذریعے عالمی کوریج حاصل کی گئی اور بیجنگ کے ترقی کے نئے فوائد اور مواقع کے حوالے سے دنیا کی آگاہی میں اضافہ کیا گیا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چینی مارکیٹ غیر ملکی کمپنیوں کے لیے پرکشش ہے، امر یکی سروے

پڑھنے کے اگلے

پی ٹی آئی چھوڑنے والے 26 سابق ارکان اسمبلی نے ق لیگ میں شمولیت کیلئے رابطہ کرلیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے