PK Press

چین کی متنازع علاقوں میں کسی بھی طرز کے جی 20 اجلاس کے انعقاد کی سختی سے مخالفت

 

بیجنگ ()

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے کہا ہے کہ چین متنازع علاقوں میں کسی بھی طرز کےجی 20 اجلاس کے انعقاد کی سختی سے مخالفت کرتا ہے ۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
پریس کانفرنس میں ایک فرانسیسی صحافی نے سوال اٹھایا کہ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین ،اگلے ہفتے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں منعقد ہونے والے جی 20 سیاحتی تھیم پر مبنی اجلاسوں اور سرگرمیوں کا بائیکاٹ کرے گا۔ کیایہ خبرمصدقہ ہے؟ اس کے جواب میں وانگ ون بین نے کہا کہ چین متنازع علاقے میں کسی بھی قسم کے جی 20 اجلاس کے انعقاد کی سختی سے مخالفت کرتا ہے اور ایسے کسی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چین میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت میں 9.7 فیصد کا اضافہ

پڑھنے کے اگلے

بیجنگ ونٹر اولمپکس سے متا ثر ہوا ہوں، تھا مس باخ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے