PK Press

چینی صدر نے شانسی صوبائی سی پی سی کمیٹی اور صوبائی حکومت کے کام کی رپورٹس سنیں

چینی صدر نے شانسی صوبائی سی پی سی کمیٹی اور صوبائی حکومت کے کام کی رپورٹس سنیں

 

بیجنگ ()
سی پی سی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے شانسی کی صوبائی سی پی سی کمیٹی اور صوبائی حکومت کی ورک رپورٹس سنیں۔چینی میڈ یا کے مطا بق اس موقع پر انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ شانسی کو چینی طرز کی جدیدیت کو فروغ دینے، نئے ترقیاتی تصور کو مکمل طور پر نافذ کرنے، اعلیٰ معیار کی ترقی کے بنیادی کام پر گہری توجہ مرکوز کرنے، شانسی کی حقیقی صورتحال کی بنیاد پر اپنی ترجیحی خوبیوں کو بروئے کار لانے اور جدید صنعتی نظام کی تعمیر کے لئے پوری کوشش کرنی چاہئے اور اعلیٰ ٰ سطحی کھلے پن کو وسعت دینے میں نئی کامیابیاں حاصل کرنا چاہیے۔
16 مئی کی سہ پہر شانسی جاتے ہوئے شی جن پھنگ نے ریل گاڑی سے اتر کر یون چینگ میوزیم اور یون چینگ سالٹ لیک کا معائنہ کیا۔مقامی اہلکاروں کےساتھ تبادلے کے وقت انہوں نے آثار قدیمہ کی حفاظت اور تحفظ ماحول کی اہمیت پر خوب زور دیا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چین اور قا زقستان کو ایک دوسرے کی حما یت کر نی چا ہئے، چینی صدر

پڑھنے کے اگلے

پاکستان اور ایران کے مابین فری ٹریڈ معاہدے کو جلد حتمی شکل دی جائے گی، وزیر اعظم

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے