PK Press

امریکہ اقتصادی بالادستی کا مظاہرہ کرنے والا ملک ہے، چینی وزارت خارجہ

جی سیون کو دنیا کو دو مارکیٹوں میں تقسیم کرنے کے امریکی ارادے کو روکنا چاہیے، تر جمان
بیجنگ ()
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں ہیروشیما میں ہونے والی جی سیون کی سمٹ میں جاری اقتصادی سیکیورٹی کے بیان کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ ہی اقتصادی بالادستی کا مظاہرہ کرنے والا ملک ہے۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق تر جمان نے کہا کہ اگر جی سیون کے ممالک واقعی اقتصادی سیکیورٹی کا خیال رکھتے ہیں، تو انہیں امریکہ سے مطالبہ کرنا چاہیے کہ وہ قومی سیکیورٹی کے بہانے دوسرے ممالک کو دبانے ، گروہی سیاست کرنے ، عالمی سپلائی چین کو توڑنے اور دنیا کو دو الگ مارکیٹوں اور نظاموں میں تقسیم کرنے کی کاروائی کو بند کرے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چین ہنگری کے ساتھ اعلیٰ سطحی تبادلے کو فروغ دینا چاہتا ہے، چینی وزیر خا رجہ

پڑھنے کے اگلے

چین-وسطی ایشیائی ممالک کے درمیان ٹھوس تعاون میں مزید استحکام

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے