
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈ ی ایم ) کے احتجاجی مظاہرے سے انصار الاسلام کی وردی پہنے ایک شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انصار الاسلام کے رضاکارو نے تحویل میں لے کر انتظامیہ کے حوالے کر دیا ۔جے یو آئی کی جانب سے کسی قسم کے شرپسند ی کرنے والے کو گرفتار کرکے انتظامیہ کے حوالے کیا جائے گا۔