PK Press

چین ہنگری کے ساتھ اعلیٰ سطحی تبادلے کو فروغ دینا چاہتا ہے، چینی وزیر خا رجہ

ہنگری چین کو اہم شراکت دار اور موقع سمجھتا ہے، وزیر خا رجہ ہنگری
بیجنگ()
چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ نے بیجنگ میں ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سیالٹو سے ملاقات کی ہے۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
اس موقع پر چھن گانگ نے کہا کہ چین ہنگری کے ساتھ اعلیٰ سطحی تبادلے کو فروغ دینا چاہتا ہے ۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ یورپی ممالک چین کے بارے میں درست تصورات قائم کریں گے ۔
ادھر پیٹر سیالٹو نے کہا کہ ہنگری چین کو اہم شراکت دار اور موقع سمجھتا ہے اور چین کے ساتھ جامع تعاون اور تعلقات کو آگے بڑھانے کا خواہاں ہے۔
دونوں فریقوں نے یوکرین کے بحران اور مشترکہ دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

حکومت کا چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ

پڑھنے کے اگلے

امریکہ اقتصادی بالادستی کا مظاہرہ کرنے والا ملک ہے، چینی وزارت خارجہ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے