
اسلام آباد:حکومت نے چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال کے خلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔
نجی ٹی وی (سماء نیوز)کے مطابق ریفرنس کو حتمی شکل دینے کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے گی،
کمیٹی میں مختلف جماعتوں کے ارکان شامل ہونگے۔ کمیٹی کی تشکیل کا اختیار اسپیکر قومی اسمبلی کو دیا جائے گا۔
Tags: Latest