
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما میاں محمود الرشید کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
قبل ازیں، حماد اظہر کے سیکریٹری فیصل مہر کو بھی سبزہ زار سے صبح چار بجے گرفتار کیا گیا۔
پولیس نے گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی موبائل فون سمیت دیگر سامان بھی ساتھ لے گئے۔
اہل خانہ کے مطابق صبح سے مختلف تھانوں کے چکر لگا چکے ہیں پتہ نہیں کہا رکھا ہے۔