PK Press

چین نے ایک مستحکم دنیا کی تعمیر کے لیے ٹھوس تعاون کیا ہے، صدر قازقستان

 

دنیا میں کوئی امتیاز، کوئی پابندیاں اور کوئی جبر نہیں ہونا چاہیے، قسیم جمورت توکیوف
بیجنگ ()

قازقستان کے صدر قسیم جمورت توکیوف نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔ہفتہ کے روز توکیوف نے چینی صدر شی جن پھنگ کے حالیہ برسوں میں پیش کردہ اقدامات بشمول بنی نوع انسان کے ہم نصیب سماج کی تعمیر، گلوبل سیکیورٹی انیشیٹو، گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو اور گلوبل سولائزیشن انیشیٹو سے متعلق جامع اظہار خیال کیا۔
انہوں نے ان اقدامات کو کھل کر سراہتے ہوئے کہا کہ یہ اقدامات ایک مستحکم دنیا کی تعمیر میں ایک حقیقی شراکت ہیں۔ قازقستان ، چینی صدر شی جن پھنگ کے ان اقدامات کی حمایت کرتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ان اقدامات سے دنیا کی ترقی پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ اس دنیا میں کوئی امتیاز، کوئی پابندیاں اور کوئی جبر نہیں ہونا چاہیے اور خیر سگالی کے ماحول میں دوستی اور تعاون کو مزید گہرا کرنا چاہیے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

عالمی ادارے کا یوریشیائی امور پر چینی حکومت کے خصوصی نمائندے کے یوکرین ، پولینڈ، فرانس، جرمنی اور روس کے دورے کا خیر مقدم

پڑھنے کے اگلے

چین نے الجزائر کو طبی سامان کی ایک کھیپ عطیہ کر دی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے