اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی گرفتاری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے عمران خان کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرائی ہے۔ براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں: