
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا۔نیب کے حکم پر عمران خان کو القادر کیس میں کر لیا گیا، اس کیس میں متعدد بار عمران خان کو نوٹسز جاری کئے گئے لیکن عمران خان پیش نہ ہوئے ،آج عدالت میں پیشی کے موقع پر عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا۔
عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا ۔۔۔ pic.twitter.com/3DHnJZLHqn
— Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) May 9, 2023
عمران خان کی گرفتاری کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر حالات کشیدہ ہوگئے ، متعدد پولیس اہلکار، رینجزز اہلکار وکلاء اور تحریک انصاف کے کارکنان زخمی
Tags: Latest