PK Press

چینی صدر کا روانڈا میں شدید بارشوں کے باعث نقصانات پر اظہار افسوس

 

بیجنگ ()

چینی صدر شی جن پھنگ نے رواںڈا میں شدید بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر روانڈا کے صدر کاگامے سے اظہار افسوس کیا۔منگل کے روز
شی جن پھنگ نے اپنے پیغام کہا کہ حالیہ دنوں روانڈا کے متعدد علاقوں میں شدید بارشوں سے وسیع پیمانے پر جانی و مالی نقصانات ہوئے ہیں۔انہوں نے چینی حکومت اور عوام کی جانب سے ہلاکتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا،جاں بحق افراد کے لواحقین ،زخمیوں اور متاثرہ افراد سے پر خلوص ہمدردی کا اظہار کیا۔انہوں نے یہ یقین بھی ظاہر کیا کہ روانڈا مشکلات پر قابو پاتے ہوئے تعمیر نو کرے گا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

پڑھنے کے اگلے

چینی سفارتکار کی برطانوی وزیر اعظم کے قومی سلامتی کے مشیر ٹم بیرو سے ٹیلی فون پر گفتگو

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے