PK Press

چین میں بنیادی طور پر گرین مینوفیکچرنگ سسٹم قائم ہو چکاہے، وزارت صنعت

 

گرین مینوفیکچرنگ سسٹم کی تعمیر کو فروغ دینا جدید صنعتی نظام کی تعمیر کا ایک اہم حصہ ہے

بیجنگ ()
چینی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے 2022 کے لیے گرین مینوفیکچرنگ لسٹ کے ایک نئے بیچ کا اعلان کیا۔ یہ گرین مینوفیکچرنگ سسٹم کے نفاذ کے بعد سے چینی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ گرین مینوفیکچرنگ لسٹوں کی ساتویں کھیپ ہے۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بو
گرین مینوفیکچرنگ ایک جدید مینوفیکچرنگ ماڈل ہے، جس کی خصوصیات کم کھپت، کم اخراج، اعلی کارکردگی اور زیادہ فائدہ ہے۔ گرین مینوفیکچرنگ سسٹم کی تعمیر کو فروغ دینا جدید صنعتی نظام کی تعمیر کا ایک اہم حصہ ہے۔
"کاربن پیکنگ اور کاربن نیوٹرلٹی” کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے صنعت ایک اہم شعبہ ہے۔ 2017 سے وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سبز مینوفیکچرنگ سسٹم کی تعمیر کو تیز کرنے کے لیے قومی، صوبائی اور میونسپل سطحوں سے ہر سال گرین مینوفیکچرنگ لسٹوں کا انتخاب کیا ہے۔اس وقت چین کا سبز مینوفیکچرنگ سسٹم ترقی اور توسیع جاری رکھے ہوئے ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

امریکی سائبر حملوں کا سب سے بڑا شکار چین ہے، رپورٹ

پڑھنے کے اگلے

متعدد سرمایہ کار ادارے چین کی اقتصادی ترقی کے بارے میں پر امید

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے