PK Press

چین، 133 واں گوانگ چو میلہ اختتام پذیر

 

مختلف ممالک اور خطوں سے 370 نمائش کنندگان نے شرکت کی
بیجنگ ()
133 واں گوانگ چو میلہ اختتام پذیر ہو گیا 4 مئی تک ،میلے میں آنے والے افراد کی تعداد 2.837 ملین تک جا پہنچی اور نمائش کا علاقہ اور نمائش کنندگان کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
اس سال گوانگ چومیلے کی درآمدی نمائش کے پیمانے کو مزید وسعت دی گئی ہے ، نمائش میں "بیلٹ اینڈ روڈ” سے وابسطہ ممالک اور خطوں سے 370 نمائش کنندگان نے شرکت کی، جس سے نہ صرف ان ممالک اور خطوں کی مصنوعات چینی مارکیٹ میں داخل ہوئی ہیں، بلکہ زیادہ سے زیادہ چینی مصنوعات بھی ان ممالک اور خطوں میں پہنچی ہیں۔ ایک ترک نمائش کنندہ کا کہنا ہے کہ گوانگ چو میلے میں مختلف ممالک سے بہت سے خریدار آئے ہیں،یوں ہمیں اس میلے کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ اور وسیع تر کسٹمرز ملے ہیں .

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

الیکشن کمیشن کا فیصلہ چودھری شجاعت حسین کی اخلاقی فتح ہے،مصطفیٰ ملک

پڑھنے کے اگلے

چین کی معیشت نے دنیا کو مثبت پیغام دیا،بین الاقوامی برادری

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے