
اسلام آباد:جنگلی بلی اور بندر کے آنے کے بعد اب پارلیمنٹ ہاوس کی گیلری میں بلی نے بچے دے دیے۔
گزشتہ ہفتے ایک جنگلی بلی کو پارلیمنٹ ہاوس کے احاطے میں دیکھا گیا تھا جس کے کچھ دن بعد پارلیمنٹ ہاوس کی چھت پر ایک بندر آگیا تھا۔
ان دونوں جانوروں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوئی تھی۔