PK Press

چینی صدر کے جوابی خط سے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی

 

بیجنگ ()
چائنا ایگریکلچریونیورسٹی کے طلبہ نمائندوں نے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کو خط لکھ کر ملک کی زرعی ترقی میں حصہ ڈالنے کے عزم کا اظہار کیا۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
شی جن پھنگ نے اپنے جوابی خط میں طلبہ کے لئے پرجوش توقعات کا اظہار کیا اور ۴ مئی یوم نوجوانان کے موقع پر ملک بھر میں نوجوانوں کو مبارکباد پیش کی۔ جنرل سیکرٹری کے جوابی خط میں دیہی احیاء کے سلسلے میں خدمات انجام دینے والے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی گئی جس پر ملک بھر کے طلبہ اور نوجوانوں نے اس بات کا اظہار کیا کہ وہ خوابوں کی پرورش کریں گے ، زراعت اور دیہی علاقوں کی جدیدکاری کو تیز کرنے اور ایک جدید سوشلسٹ ملک کی تعمیر میں اپنی خدمات انجام دیں گے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چین کی معیشت نے دنیا کو مثبت پیغام دیا،بین الاقوامی برادری

پڑھنے کے اگلے

"یوم مئی ” کی تعطیلات کی مقبولیت چینی معیشت کی مضبوطی کی گواہی دیتی ہے، سی ایم جی کا تنصرہ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے