
مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ڈاکٹرز کی جانب سے عمران خان کو آرام کا مشورہ دیے جانے پر تبصرہ کیا ہے۔
شوکت خانم اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے عمران خان کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔
میڈیکل بورڈ نے کہا ہے کہ آرام نہ کیا تو عمران خان کی متاثرہ ٹانگ میں سوجن بڑھ سکتی ہے اور سوجن بڑھنے سے انفیکشن کا خطرہ ہے۔
ٹانگ پر دباؤ ریلی میں شرکت کرنے سے نہیں آتا ؟ یا صرف عدالت میں پیش ہونے سے آتا ہے؟ pic.twitter.com/R1EXEGb7Be
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 3, 2023
اس حوالے سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ‘ٹانگ پر دباو ریلی میں شرکت کرنے سے نہیں آتا؟ یا صرف عدالت میں پیش ہونے سے آتا ہے؟’