PK Press

چودھری برادران چھاپہ انتہائی شرمناک،تحقیقات کیلئے کمیٹی بنائی جائے ، فوزیہ ناز

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین کی مرکزی جنرل سیکرٹری فوزیہ ناز نے چودھری برادران کے گھر پر پولیس گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آدھی رات کو چودھری برادران کے گھر پر جو پولیس گردی کی گئی ہے یہ بدترین اور انتہائی شرمناک عمل تھا اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ایک کمیٹی بنائی جائے اس معاملے کی تحقیقات کروائی جائیں اور واقعے میں ملوث افراد کو قرار واقعہ سزائیں دی جائیں تاکہ آئندہ کوئی بھی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کی جسارت نہ کر سکے۔

پرویز الٰہی سمیت 19 افراد کیخلاف دہشت گردی اور اقدام قتل کا مقدمہ درج

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی

پڑھنے کے اگلے

یوم مئی کی تعطیلات کے پہلے روز چین میں ریل وے مسافروں کی تعداد 19.5 ملین تک پہنچنے کی توقع

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے