
وزیراعظم قومی اسمبلی کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ۔
بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کی قرارداد ایوان میں پیش کی ۔ایوان میں ایک سو اسی ارکان نے شرکت کی ،وزیر اعظم نے 180ووٹ لیے۔اسپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا کہ ارکان نے وزیراعظم شہباز شریف پر اعتماد کا اظہار کیا ۔
وزیر اعظم کو 180ممبران نے ووٹ دے کر اعتماد کا ووٹ دیا
Tags: Latest