
اسلام آباد: پاکستان مسلم نے پنجاب میں 50 سے زائد امیدواروں میں پارٹی ٹکٹ تقسیم کر دیے ۔
اسلام آباد: مسلم لیگ کا انتخابی معرکے میں مضبوط امیدوار اتار دیے
اسلام آباد: لاہور میں منعقدہ تقریب میں چوہدری سرور اور چوہدری شافع حسین نے ٹکٹ تقسیم کیے
اسلام آباد: شمالی پنجاب کے ٹکٹ پارٹی راہنماوں مسز فرخ خان،مصطفی ملک،چوہدری انصر فاروق،رضوان صادق
نے پارٹی ٹکٹ تقسیم کیے
اسلام آباد: حماد عباسی کو مری،نرگس جبین کو راولپنڈی،چوہدری بابر جاوید کو ٹیکسلا سے ٹکٹ جاری کیے گیے
اسلام آباد۔پانچ فیصد سے زائد خواتین کو ٹکٹ دیے،مسز فرخ خان
اسلام آباد ؛ مسلم لیگ انتخابات میں کلیدی رول ادا کرے گی ،مصطفی ملک
اسلام آباد؛ سو سے زائد حلقوں میں حمایت یافتہ امیدوار موجود ہیں۔مصطفی ملک
اسلام آباد: چودھری شجاعت حسین اور چودھری سرور کی قیادت میں مسلم لیگ بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھر رہی ہے ۔چوہدری انصر فاروق