PK Press

ہانگ چو میں اقوام متحدہ کے چوتھے ورلڈ ڈیٹا فورم کا افتتاح

ہانگ چو میں اقوام متحدہ کے چوتھے ورلڈ ڈیٹا فورم کا افتتاح

 

ہانگ چو()ہانگ چو میں اقوام متحدہ کے چوتھے ورلڈ ڈیٹا فورم کا افتتاح کر دیا گیا۔چینی میڈیا کے مطا بق چین کے شہر ہانگ چو میں اقوام متحدہ کے چوتھے ورلڈ ڈیٹا فورم کا افتتاح ہوا۔ چار روزہ فورم میں چھ کل رکنی اجلاس اور ۷۲ متوازی اجلاس شامل ہیں۔ فورم میں سو سے زائد ممالک اور خطوں کے ایک ہزار سے زائد نمائندوں نے آف لائن، جب کہ ۸ ہزارسے زائد افراد نے آن لائن شرکت کی۔ اس سال کے فورم میں تقریبا دو ہزار مربع میٹر کے کل رقبے پر محیط ایک نمائش اور ڈسپلے ایریا بھی ہےجسے گلوبل وژن ، چائنا اسمارٹ سٹیٹسٹک ، ڈیجیٹل ژی جیانگ ، ہانگ چو پریکٹس ، اور ڈیٹا انڈسٹری پر مبنی پانچ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چینی مندوب نے انسان اور فطرت کے درمیان ہم آہنگ بقائے باہمی کے چینی تجربے کو متعارف کرا دیا

پڑھنے کے اگلے

گزشتہ دو صدیوں کے دوران چین نے غربت سے دولت اور ذلت سے وقار کی طرف ایک مشکل سفر طے کیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے