
پاکستان میں تعینات جرمن سفیر الفرڈ گرناس نے پاکستانی عوام کو عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے اس خاص موقع پر اپنے لئے پہلی بار شلوار قمیض سلوائی ہے اور اب اس دن کو پاکستانی انداز میں منانے کے لیے پوری طرح تیار ہوں۔انہوں نے کہا کہ یہ لباس کافی آرام دہ ہے! آپ کو کیسا لگ رہا ہے؟ میری طرف سے آپ سب کے لئے اس پرمسرت موقع پر بہت سی نیک تمنائیں!
آپ سب کو #عید_مبارک!
میں نے اس خاص موقع پر اپنے لئے پہلی بار شلوار قمیض سلوائی ہے اور اب اس دن کو پاکستانی انداز میں منانے کے لیے پوری طرح تیار ہوں😉 یہ لباس کافی آرام دہ ہے! آپ کو کیسا لگ رہا ہے؟ میری طرف سے آپ سب کے لئے اس پرمسرت موقع پر بہت سی نیک تمنائیں! pic.twitter.com/iYUxJUEMoU— Alfred Grannas (@GermanyinPAK) April 22, 2023