PK Press

پیراگون ہاوسنگ اسکینڈل : خواجہ برادران کو کلین چٹ مل گئی

لاہور:عدالت نے خواجہ برادرن کیخلاف پیراگون ہاوسنگ ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا۔
پیراگون ہاوسنگ اسکینڈل کیس میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کو کلین چٹ مل گئی ہے۔
احتساب عدالت لاہور نے پیراگون ہاوسنگ ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا ہے۔ عدالت نے نئی نیب ترامیم کے تحت ریفرنس چئیرمین نیب کو واپس بھجوایا ہے۔
عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ ریفرنس احتساب عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

اشتعال انگیز تقاریر کیس: عدالت نے حسان نیازی کو مقدمے سے بری کردیا

پڑھنے کے اگلے

ویرات کوہلی کا انوشکا شرما کو سرپرائز دینے کا منصوبہ ناکام ہوگیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے