PK Press

اردو یونیورسٹی کے پروفیسر طالبہ کو نازیبا میسج کرنے کے الزام میں برطرف

وفاقی اردو یونیورسٹی کے پروفیسر کو طالبہ کو نازیبا میسج کرنے کے الزام میں برطرف کردیا گیا۔
اس معاملے میں ہراسگی کمیٹی کی ڈیڑھ ماہ کی تحقیقات میں طالبہ کا الزام درست ثابت ہوا۔
کمیٹی نےشعبہ فزکس کے سربراہ کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی۔
طالبہ نے یونیورسٹی انتظامیہ کو دی جانے والی درخواست میں مؤقف اپنایا تھا کہ اس نے تین پروفیسرز کو اس حوالے سے بتایا تھا لیکن تینوں نےخاموش رہنے کا مشورہ دیا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چودھری سرور کے بعد اہم شخصیات کی پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت

پڑھنے کے اگلے

پشاور نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد کو پی ایس ایل سے باہر کردیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے