PK Press

چودھری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کردیا

سابق گورنر پنجاب چودھری نے مسلم لیگ ق میں باضابطہ شمولیت اعلان کردیا۔
سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسلم لیگ ہاس لاہور میں ایک پریس کانفرنس میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا ، اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین ، طارق بشیر چیمہ، چوہدری شافع حسین،طارق حسن اور مصطفی ملک بھی سٹیج پر موجود ہیں ۔
اس موقع پر چوہدری سرور کاکہناتھا کہ سب دوستوں سے مشاورت کی ، سب نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ چلیں ، وہ وضع دار ہیں ، میں ملک کی تمام قوتوں کو دعوت دیتا ہوں کہ آئیے مل کر ملک کی تعمیر و ترقی کا آغاز کریں۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چودھری سرور کی مسلم لیگ ہاوس آمد،کارکنوں کا پرتپاک استقبال

پڑھنے کے اگلے

ہم چینی قوم کے عظیم نشاۃ ثانیہ کے حصول میں اپنا حصہ ڈالیں گے،سمندر پار چینی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے