PK Press

مسلم لیگ ق پنجاب کے اکثریتی حلقوں میں الیکشن لڑےگی، چودھری سالک حسین

مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کاکہناہے کہ مسلم لیگ ق پنجاب کے اکثریتی حلقوں میں الیکشن لڑے گی۔
تلہ گنگ میں شاہ ہمدان اسلامک کمپلیکس میں تاجدار ختم نبوت کانفرنس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری سالک حسین نے کہاکہ تمام دوستوں سے مشاورت کر رہے ہیں ،جلد ہی پنجاب بھر میں امیدواروں کی لسٹ دیں گے، ان کاکہناتھا کہ مسلم لیگ ق نے ہمیشہ محبتیں بانٹی ہیں، چودھری سرور کی مسلم لیگ ق آمدخوش آئند ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ایل ایل سی ماسٹرز میں شاہد آفریدی سمیت 7 پاکستانی کھلاڑی بھی شریک

پڑھنے کے اگلے

توشہ خانہ کا 21 سالہ ریکارڈ پر جاری ، کس نے کتنا فائدہ اٹھایا؟تفصیلات جانیے

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے