PK Press

شی جن پھنگ چین کے صدر اور عوامی جمہوریہ چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین منتخب

شی جن پھنگ چین کے صدر اور عوامی جمہوریہ چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین منتخب
ہان زنگ کو چین کے نا ئب صدر کے طور پر منتخب کر لیا گیا
بیجنگ :
چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کے تیسرے کل رکنی اجلاس میں شی جن پھنگ نے متفقہ طور پر عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور عوامی جمہوریہ چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین منتخب ہو کر آئین کے تحت حلف اٹھا لیا ہے ۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
چین کے نو منتخب نائب صدر ہان زنگ نے آئین کے تحت اپنا حلف اٹھا لیا ہے۔
چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نو منتخب سربراہ چائو لہ چی نے آئین کے تحت اپنا حلف اٹھا لیا ۔قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نو منتخب نائب سربراہوں اور سیکریٹری نے بھی اجتماعی طور پرآئین کے تحت حلف اٹھا لیا ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

کوشش ضرور ہوئی لیکن جنرل راحیل شرہف نواز حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے تیار نہ تھے، فواد حسن فواد کا انکشاف

پڑھنے کے اگلے

چین، بین الاقوامی برادری کی نظر یں 2 اجلا سوں پر مر کوز

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے