
سابق وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کی تازہ ترین تصویر سامنے آ گئی۔
چوہدری پرویز الہی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو رحیم یار خان کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔
پیشی پر لاتے وقت محمد خان بھٹی کے چہرے کو چادر سے چھپایا گیا تھا۔
سابق وزیرِ اعلی پنجاب کے پرنسپل سیکریٹری کو عدالت میں پیش کردیا گیا
پی ٹی آئی کارکن نے محمد خان بھٹی کے چہرے سے چادر ہٹانے کے لیے مزاحمت بھی کی تھی۔
واضح رہے کہ محمد خان بھٹی کو اینٹی کرپشن کے درج مقدمے میں بلوچستان سے گرفتاری کرنے کے بعد رحیم یار خان تھانہ ایئر پورٹ منتقل کیا گیا تھا۔
The arrest and mistreatment of Muhammad Khan Bhatti is a clear violation of his basic human rights.We demand the immediate release of this honest and hardworking civil servant. @SajidBhattiPP67 @SajidBhattiPP67 #زمان_پارک_پہنچو #JusticeForMuhammadKhanBhatti #standwithbhatti pic.twitter.com/rsxLvccDmS
— Shoaib Gondal (@Shoaib_Gondal01) March 6, 2023