PK Press

چودھری شجاعت حسین سے ازبکستان کے سفیر کی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر اوزبکستان کے سفیر ابیک عارف نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور اوزبکستان کی سفارتی اور تجارتی معاملات پر اہم گفتگو ہوئی۔

ملاقات میں دونوں ممالک کی آپس میں تجارت اور سیاحت کو مزید فروغ دینے پر زور دیا گیا ۔ پاکستان کی اقتصادی معاشی صورتحال پر غور کیا گیا اور دونوں ممالک کا مل کر کام کرنے کا عزم کا اظہار کیا گیا۔
اس موقع پر وفاقی وزیر سرمایہ کاری چوہدری سالک حسین، سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ چوہدری شافع حسین، شیخ روحیل اکرام سفیر برائے ٹورازم اور کوآرڈینیٹر جبیر صدیقی موجود تھے ۔

سب سے سستی روٹی : 3 عرب ملک سرفہرست، پاکستان کا کتنا نمبر؟

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پرویز الہی کے اہم ساتھی محمد خان بھٹی بیرون ملک فرار ہوتے بلوچستان سرحد سے گرفتار

پڑھنے کے اگلے

روس سے 50ہزارمیٹرک ٹن گندم لے کر بحری جہاز گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے