
کہتے ہیں انسان کا خون جتنا صاف ہوگا وہ اتنا ہی تندرست اور
بیماریوں سے محفوظ رہے گا اور یہ ہر شخص صرف اپنی غذا کا خیال
رکھ کر کرسکتا ہے۔
ماہرینِ صحت کے مطابق انسان کے خون میں موجود ریڈ بلڈ سیلز (RBC) جسم کے تمام حصوں میں آکسیجن پہنچانے میں مدد کرتے ہیں اور آئرن سے بھرپور غذائیں
آر بی سی کی تعداد کو بڑھاتی ہے۔
ماہرین کے مطابق گندم کا جوس اور لوبیہ خون میں ہیموگلوبن کی
Food Hangover Yet?😜
This “Virgin Mojito” guarantees to soothe & cleanse your stomach with benefits from fresh mint, limes & honey, great liver & blood cleanser🌿Equally delicious & fun to make for a New Year’s Party!✨🍸 Video Recipe created in association with @flyefit #mojito pic.twitter.com/2hBaFBE4ds— My Nutrition Ireland (@MyNutrition2) December 29, 2018
سطح بڑھانے میں مدد کرتے ہیں۔
اس کے علاوہ پالک، بروکولی اور دیگر پتوں والی سبزیاں بھی انسان ک
خون کو صاف کرنے کے لیے بہت مفید ہوتی ہیں۔
ماہرینِ صحت کے مطابق کینو کا جوس، کھجور اور شہد بھی
خون کو صحت مند رکھنے کے لیے آئرن اور پروٹین کے
بہترین ذرائع ہیں۔
ماہرین صحت کے مطابق انسان غذاوں کے علاوہ ورزش، سوئمنگ، چہل قدمی اور
سائیکلنگ کے ذریعے بھی اپنے جسم میں خون اور آکسیجن کی روانی کو بہتر بنا سکتا ہے۔