PK Press

گاوں سے آئے لوگ ہیں،زمین پر سوتا ہوں اس پر مجھے سکون ملتا ہے،شاداب خان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی معروف فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ گاوں سے آئے ہوئے لوگ ہیں، سادہ زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں۔
ایک انٹرویو میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا کہ ذاتی طور پر سمجھتا ہوں کہ اللہ تعالی ہمیں سب کچھ دیکر آزماتا ہے، اس لیے کوشش ہوتی ہے کہ سادہ زندگی گزاروں، اللہ نے عزت دی ہے اسکا سوال بھی ہوگا؟۔
انہوں نے کہا کہ گاوں سے آئے ہوئے لوگ ہیں، اس لیے سادہ زندگی کو اپنانے کی کوشش کرتے ہیں،گھر جاکر وہی زمین پر سوتا ہوں اس پر مجھے سکون ملتا ہے، میری کوشش ہوتی ہے کہ میں آج بھی ویسا ہی رہوں۔
شاداب خان نے کہا کہ مجھ میں اداکاری یا دکھاوا نہیں، ہر انسان برابر ہے، اللہ تعالی نے ہمیں کچھ دیکھ کر عطا کیا ہے یو غرور تکبر کیسے ہوگا؟۔

 

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

نیند روٹھ گئی ہے تو اس قہوے کا استعمال کریں

پڑھنے کے اگلے

عمران خان نے مجھے گرفتاری دینے سے منع کردیا،کارکن جیل جائیں گے،شاہ محمود

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے