
مسلم لیگ نون کی نائب صدراور چیف آرگنائزر مریم نوازکواکثر آپ نے ہاتھ میں گلاس تھامے دیکھا ہوگا اس حوالےسے اب انہوں نے خاموشی توڑ دی ہے ۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں مریم نواز نے بتایا کہ وہ میرا کافی کا مگ ہے ،اگر ایک تجسس برقرار ہے تو رہنے دیں ۔صحافی نے سوال کیا کہ جادو ٹونا کا اثر توڑنے کےلئے ۔۔۔جس کے جواب میں مریم نواز نے کہا کہ جادو ہمارے دین میں حرام ہے ۔
مريم نواز ہاتھ ميں گلاس ليے کيوں پھرتی ہيں؟
مکمل پروگرام ديکھئے: https://t.co/Zm9Z7ingoF@MaryamNSharif@SaleemKhanSafi pic.twitter.com/xGFmeajYxN
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 19, 2023