
سی آئی اے کے افغانستان میںخفیہ آپریشن کی داستان سناتی ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ‘کندھار’ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ،سی آئی اے کے افغانستان میں خفیہ آپریشن کی داستان پر مبنی فلم کندھار 26 مئی کو ریلیز کی جائے گی ۔ جبکہ فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔فلم کے ٹریلر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ فلم مکمل طور پر ایکشن اور تھرل سے بھرپور ہے ، جو شائقین کو خوب متوجہ کرئے گی ۔