PK Press

چین زلزلے کی تباہی پر قابو پانے کے لی ےترکیہ اور شام کےعوام کی مدد کرے گا، چینی وزارت خارجہ

چین زلزلے کی تباہی پر قابو پانے کے لی ےترکیہ اور شام کےعوام کی مدد کرے گا، چینی وزارت خارجہ

چینی حکومت شام کے لیے انسانی امداد کے عمل کو تیز کر رہی ہے،وزارت خا رجہ

بیجنگ ()

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ترکیہ اور شام کے زلزلے کے بعد سے چین نے دونوں ممالک کے لئےموثر حمایت اور مدد فراہم کی ہے۔ چینی حکومت کی طرف سے ترکیہ کے لیے امدادی سامان کی پہلی کھیپ 11 اور 12 فروری کو استنبول پہنچی، جس میں کمبل اور خیمے سمیت دیگر سازوسامان شامل ہیں۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا. ق
وانگ وین بین نے کہا کہ چینی حکومت شام کے لیے انسانی امداد کے عمل کو تیز کر رہی ہے، جس میں 30,000 فرسٹ ایڈ کٹس، 20,000 کمبل، 10,000 سوتی کپڑے، 300 کاٹن ٹینٹ، وینٹی لیٹرز، ادویات، آکسیجن جنریٹر اور دیگر سامان شامل ہے، یہ سامان جلد از جلد بھیجا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ 220 ٹن گندم شام کے لیے روانہ ہو رہی ہے، اور بقیہ 3,000 ٹن چاول اور گندم اس ماہ میں بھیج دی جائے گی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چین، عالمی ڈیجیٹل تعلیمی کانفرنس کا آغاز

پڑھنے کے اگلے

امریکی فوری طور پر شام پر عائد یکطرفہ پابندیاں ختم کرے ، چینی وزارت خارجہ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے