PK Press

امریکی ڈالر کے بجائے چینی اور ترک کرنسی میں درآمدات کھولی جائیں: ڈریپ

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے سفارش کی ہے کہ امریکی ڈالر کے بجائے چینی اور ترک کرنسی میں درآمدات کھولی جائیں۔
یوآن، لیرا میں ایل سیز کھولنے کا حتمی فیصلہ وزارت تجارت کرے گی، دواساز انڈسٹری بیشتر خام مال چین اور تائیوان سے درآمد کرتی ہے جبکہ میڈیکل ڈیوائسز یورپ سے براستہ ترکی درآمد کی جاتی ہیں۔خیال رہے کہ امپورٹ ایل سیز نہ کھلنے سے فارما انڈسٹری کو مشکلات کا سامنا ہے۔
وزارت صحت ڈریپ کی سفارشات جلد وزارت تجارت کو ارسال کرے گی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

جیل بھرو تحریک بشریٰ اور فرح گوگی کی گرفتاری سے شروع کی جائے: مریم نواز

پڑھنے کے اگلے

آئی ایم ایف ڈیل: 170 ارب کے نئے ٹیکسز لگیں گے، منی بجٹ لانا ہوگا: وزیر خزانہ کا اعلان

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے