PK Press

بیٹی باغ کا سب سے خوبصورت پھول ہے ،شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے داماد شاہین آفریدی اور

ان کی دلہن انشا آفریدی کی تصویر شیئر کردی۔

سوشل میڈیا اکاونٹ پر شاہد آفریدی نے لکھا کہ

بیٹی باغ کا سب سے خوبصورت پھول ہے کیونکہ یہ بڑی نعمت سے کھلتا ہے۔

شاہد آفریدی نے لکھا کہ بیٹی وہ ہے جس کے ساتھ آپ ہنستے ہیں، خواب دیکھتے ہیں اور دل سے پیار کرتے ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ بطور والد میں نے اپنی بیٹی کو شاہین آفریدی کے نکاح میں دے دیا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

عمران خان خود غرض اور خبطی ہے، وزیراعظم کے عہدے سے ہٹائے جانے پر آپے سے باہر ہوگیا ،اسحاق ڈار

پڑھنے کے اگلے

افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس بانو قدسیہ کو بچھڑے 6برس بیت گئے

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے