PK Press

چینی وزیر خارجہ کی جانب سے پشاور دھماکہ پر تعزیت کا اظہار

 

زخمیوں اور متاثرین کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار

بیجنگ ()

چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ نے پاکستان میں دہشت گردی کے سنگین حملے پر پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو تعزیتی پیغام بھیجا ۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چھن گانگ نے پشاور میں ہونے والے دہشت گردی کے حملے میں بھاری جانی نقصان کی شدید مذمت کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے ورثا سے تعزیت اور زخمیوں اور متاثرین کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پولیس نے میرے ساتھ زیادتی کی ،شیخ رشید کا الزام

پڑھنے کے اگلے

چین کا قرآن پاک کو سرعام نذر آتش کر نے سے متعلق میڈیا رپورٹس کا نوٹس

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے