PK Press

چین کی غیر ملکی تجارت کا حجم ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

 

اشیا کی درآمد و برآمد 42.1 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

بیجنگ ()

چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے 2022 میں چین کی معشیت کو متعارف کرانےکے لئے ایک پریس کانفرنس کی۔جمعرات کے روز
پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ 2022 میں چین کی غیر ملکی تجارت توقع سے بہتر رہی۔ گزشتہ سال غیر ملکی تجارت کا حجم ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا اور اشیا کی درآمد و برآمد 7.7 فیصد اضافے کے ساتھ 42.1 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی۔ ان میں بڑے تجارتی شراکت داروں کے ساتھ درآمدات اور برآمدات میں اضافہ برقرار رہا اور آسیان، یورپی یونین اور امریکہ کو درآمدات اور برآمدات میں بالترتیب 15.0 فیصد، 5.6 فیصد اور 3.7 فیصد اضافہ ہوا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

بیجنگ سرمائی اولمپکس نے اقتصادی فوائد پیدا کیے ہیں، بین الاقوامی اولمپک کمیٹی

پڑھنے کے اگلے

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کا پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس جاری

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے