اسلام آباد کی عدالت نے الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چودھریکی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد کی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج فیضان گیلانی نے ضمانت منظور کی۔ براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں: