PK Press

چودھری شجاعت ق لیگ کے صدر برقرار، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

 

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چودھری شجاعت حسین کے مسلم لیگ (ق) کے صدر ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ آج سنادیا۔

الیکشن کمیشننے  چودھری شجاعت کی درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔

فیصلے میں کہا گیا کہ چودھری شجاعت حسین ہی پاکستان مسلم لیگ کے صدر ہیں

 

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے گزشتہ برس اگست میں فیصلہ محفوظ کیا تھا، چودھری شجاعت نے پارٹی صدارت سے ہٹانے کے خلاف الیکشن کمیشن کو درخواست دی تھی۔الیکشن کمیشن نے حکم امتناع پر چودھری شجاعت حسین کو بحال کیا تھا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

زیادہ سیانا بننا بھی گھاٹے کا سودا ہو سکتا ہے

پڑھنے کے اگلے

چودھری شجاعت ہی ق لیگ کے صدر، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے