PK Press

چین کی جانب سے عسکری تمغوں کے انتظامات سے متعلق ضوابط کا اجراء

 

بیجنگ :

چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کے حکم پر چینی افواج کے تمغوں کے انتظامات سے متعلق ضوابط جاری کئے گئے ہیں ، جو یکم جنوری 2023 سے نافذ العمل ہو چکے ہیں۔چینی افواج کی تاریخ میں فوجی تمغوں کے انتظامات کے حوالے سے یہ پہلی جامع دستاویزات ہیں۔ضوابط میں فوجی تمغوں کے ڈیزائن، ترسیل کی ترتیب اور تعداد سمیت دیگر پہلوئوں سے جنگی کارناموں اور اعزازات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ ضوابط میں فوجی افسران اور سپاہیوں کے درمیان مساوات پر بھی زور دیا گیا ہے تاکہ فوجی اہلکاوں کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

مریم نواز کی دبئی میں تاج پوشی

پڑھنے کے اگلے

چین، جشن بہار کی تعطیلات کے دوران 200 ملین سے زائد دورے ریکارڈ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے