PK Press

اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے: اعجاز شاہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ خدشہ تھا یہ سب ہوگا ، گرفتاریاں ہوں گی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز شاہ نے کہا کہ میں نے اسی لیے اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا، اب جو صورتِ حال پیدا ہوئی ہے اس سے لڑنا ہوگا کیونکہ مزید گرفتاریاں بھی ہوں گی، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ہزاروں کلومیٹر کا سفر‘، پاکستانی بائیکرز سعودی عرب پہنچ گئے

پڑھنے کے اگلے

ایلکس ہیلز کی شاندار پرفارمنس کے بعدڈیزرٹ وائپرز کی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے