
اسلام آباد( pkpress.net) پاکستان مسلم لیگ (ق ) کے صدر وسابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین 77برس کے ہوگئے ،
ان کی سالگرہ27جنوری بروز جمعہ کو منائی جائے گی۔
ہر سال کی طرح امسال بھی لیگی رہنما اور کارکنان اپنے قائد کی سالگرہ پر کیک کاٹیں گے اور
ان کی لمبی زندگی اور صحتیابی کےلئے دعائیں مانگی جائیں گی ۔