PK Press

عمران خان کا بشریٰ بی بی سے نکاح عدت کے دوران ہوا : نکاح خواں مفتی سعید کا انکشاف

اسلام آباد : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح دو مرتبہ پڑھائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے رکن اور نکاح خواں مفتی سعید خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کیا۔
مفتی سعید نے کہا کہ پہلے نکاح کے موقع پر بشریٰ بی بی کی عدت کی مدت مکمل نہیں تھی ۔ نکاح کے موقع پر مجھے اس متعلق لاعلم رکھا گیا ۔
انہوں نے کہا کہ بعد میں علم ہونے پر میں نے نکاح کو فاسد قرار دے کر شریعت کے مطابق دوسرا نکاح پڑھایا عمران خان کی بشری بی بی سے تیسری شادی ہے۔ پہلی شادی عمران خان کی جمائما خان دوسری ریحام خان سے ہوئی تھی۔

 

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

شیخ رشید کا نگران وزیراعلی کی تقرری پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان

پڑھنے کے اگلے

وفاقی حکومت کا توشہ خانہ سے متعلق ڈیٹا پبلک کرنے کا فیصلہ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے