PK Press

چیئرمین اوورسیز پاکستان کشمیر ویلفیئر کونسل راجہ شکیل حیدر خان کی محسن نقوی کو نگران وزیر اعلی بننے پر مبارکباد

لندن :چیئرمین اوورسیز پاکستا ن کشمیر ویلفیئرکونسل(اوپی کے ڈبلیو) راجہ شکیل حیدر خان نے محسن نقوی کو نگران وزیر اعلی پنجاب بننے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں راجہ شکیل حیدر خان نے محسن نقوی کے نگران وزیر اعلی پنجاب بننے پر خوشی کاااظہار کرتے ہوئے کہا کہ محسن نقوی ایک مہذب ، سلجھے ہوئے ، تعلیم یافتہ ، دوراندیش اور صحافت کی دنیا کے بے تاج بادشاہ ہیں امید ہے انکی نگرانی میں پنجاب میں شفاف انتخابات ہونگے اور پنجاب میں ہر قسم کے جرائم میں کمی آئے گی ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

عمران خان نے کل سے ملک بھر میں احتجاج کی کال دیدی

پڑھنے کے اگلے

محسن نقوی کی بطور نگران وزیر اعلیٰ تقرری خوش آئند ہے، ترجمان ق لیگ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے