PK Press

چین کی سمندر کے انتہائی گہرے مقام تک کامیاب رسائی

چین کی سمندر کے انتہائی گہرے مقام تک کامیاب رسائی
مہم نے سمند ر کے نیچے موجود نظام کی سائنسی تحقیقات کے لیے ایک نیا دروازہ کھول دیا
بیجنگ ()
چین کی جانب سے سمندر کے نہایت گہرے مقام کی جانب روانہ کی گئی مہم "ایکسپلورر نمبر 1” نے اتوار کے روز شاندار کامیابی حاصل کر لی۔ چینی میڈ یا کے مطا بق سائنسی تحقیقی جہاز سے جنوب مشرقی بحر ہند میں سمندر کے گہرے حصے ‘امنڈینا ٹرینچ’ تک انسان بردار آبدوزیے کو پہنچایا گیا۔ اس گہرے مقام پر ڈیپ ڈائیونگ آپریشن مکمل کرنے کے بعد آبدوزیے کو کامیابی سے واپس لایا گیا۔ یہ انسانی تاریخ میں پہلا موقع ہے جب انسان سمندر کے سب سے گہرے مقام تک پہنچا ہے۔ اس کامیاب مہم نے سمند ر کے نیچے موجود نظام کی سائنسی تحقیقات کے لیے ایک نیا دروازہ کھول دیا ہے جو سمندری سائنس کی ترقی کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چین عالمی ترقی کا انجن ہے، ڈبلیو ٹی او

پڑھنے کے اگلے

فرخ خان پارٹی کا قیمتی اثاثہ،شعبہ خواتین ہراول دستہ ہے،مصطفیٰ ملک

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے