PK Press

شاہین شاہ آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

شاہین آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

شاہین آفریدی نےاپنے مداحوں کو عمرہ ادا کرنے کی خبر سوشل میڈیا پر حرم شریف میں لی گئی ایک تصویر اپ لوڈ کرتے ہوئے  دی۔

فاسٹ بولر کو تصویر می خانہ کعبہ کے سامنے  احرام باندھےکھڑے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔شاہین نے تصویر کے کیپشن میں ‘الحمداللہ’ لکھا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

جشن بہار ایوننگ گالا کا دنیا بھر کے چینی لوگوں کے لیے شاندار ثقافتی عشائیہ

پڑھنے کے اگلے

چائنا میڈیا گروپ کے جشن بہار ایوننگ گالا2023 کی11ارب لوگوں تک رسائی کا نیا ریکارڈ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے