
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے مسافروں سے ایک اور وعدہ وفا کردیا۔
گرین لائن ٹرین نئی کوچز کے ساتھ 27 جنوری سے اسلام آباد سے کراچی اپنے نئے سفر کا آغاز کرنے جارہی ہے ۔
دوران سفر مسافروںکیلئے میعاری کھانے ,بیڈنگ اور وائی فائی جیسی سہولیات میسر ہونگی
27 جنوری کو مارگلہ سے کراچی کیلیے چلنے والی گرین لائن ٹرین کے یہ سٹاپس ہوں گے:
راولپنڈی، چکلالہ، لاہور، خانیوال، بہاولپور، روہڑی، حیدرآباد اور ڈرگ روڈ
کراچی سے مارگلہ واپسی پر یہ سٹاپس ہوں گے:
حیدرآباد، روہڑی، بہاولپور، خانیوال، لاہور، چکلالہ اور راولپنڈی pic.twitter.com/2X50VSNvse
— Pakistan Railways (@PakrailPK) January 21, 2023
ریلوے مسافروں کے لیے اچھی خبر
گرین لائن ٹرین 27 جنوری سے چلے گی
ٹکٹوں کی بکنگ کا آغاز کر دیا گیا pic.twitter.com/lI790aQdII— Pakistan Railways (@PakrailPK) January 21, 2023